Aqsa Rehman

Add To collaction

زندگی تو


زندگی تو اعتبار پر چلتی ہے ۔

محبت کے سفر میں یقین کے نام پر چلتی ہے ۔

مانا بے یقیں ہو تھوڑی ۔

مگر عشق و چاہت وفا آزمائش میں چلتی ہے ۔

   16
3 Comments

Anjana

03-Feb-2022 09:51 AM

Good

Reply

Payal thakur

30-Jan-2022 09:09 PM

Good

Reply